(24 نیوز )ساہیوال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 142 میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عثمان علی نے میدان مار لیا۔
این اے 142 کے 250 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عثمان علی 62863 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جبکہ ن لیگ کے چودھری اشرف 53707 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں،اس حلقے سے پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد431 ہے ۔
نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )