چیف الیکشن کمشنر کی 30 منٹ میں آر اوز کو مکمل نتائج بھیجنے کی ہدایت

Feb 09, 2024 | 02:47:AM
چیف الیکشن کمشنر کی 30 منٹ میں آر اوز کو مکمل نتائج بھیجنے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور ریٹرننگ افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اگلے آدھے گھنٹے میں تمام نتائج کا اعلان کریں ورنہ ان کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

رات دیر گئے الیکشن کمیش آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف میڈیا چینلز پر الیکشن کمیشن کے ذرائع سے نتائج کے بارے میں جو بیانات چلائے جا رہے ہیں وہ الیکشن کمیشن نے جاری نہیں کیے۔