این اے 30، پی ٹی آئی حمایت یافتہ شاندانہ گلزار نے برج الٹ دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 30 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے امیدوار این اے 30 سے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار78 ہزار 971 ووٹ لیکر بڑے سیاسی برج الٹا دیئے ان کے مد مقابل جمعیت علمائے اسلام کے ناصر خان موسیٰ زئی صرف 20 ہزار 950 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔