پی پی 222 شجاع آباد؛ آزاد امیدوار میاں ایاز احمد بودلہ نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 05:53:AM

(24نیوز)پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 222 شجاع آباد سے آزاد امیدوار میاں ایاز احمد بودلہ کامیاب ہو گئے جبکہ پیپلزپارٹی کے رانا طاہر شبیر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 222 شجاع آباد کے  تمام 158 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  آزاد امیدوار میاں ایاز احمد بودلہ 30687 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،پیپلز پارٹی کے رانا طاہر شبیر 28835 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

مزیدخبریں