این اے 216 مٹیاری ، پیپلز پارٹی امیدوار نے سب کو پچھاڑ دیا

Feb 09, 2024 | 06:28:AM

(24 نیوز ) سندھ سے  قومی اسمبلی کے حلقے این اے 216 مٹیاری  سے پیپلز پارٹی امیدوار نے میدان مار لیا۔

تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی کے مخدوم جمیل الزماں ایک لاکھ 24ہزار536 ووٹ لے کر کامیاب  ہو گئے ، مسلم لیگ ن کے بشیر احمد 80 ہزار 439 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

مزیدخبریں