پی پی 172؛رانا مشہود کو شکست، آزاد امیدوار کامیاب قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 172 میں آزاد امیدوار مصباح جاوید نے لیگی امیدوار مشہود خان کو شکست دیدی۔
پی پی 172 کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود خان کو شکست ہو گئی،آزاد امیدوار مصباح جاوید 31378ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ رانا مشہود خان 28647ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔