پی پی 174،بلال یاسمین نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 08:45:AM

(24نیوز ) پنجاب کے صوبائی حلقے پی پی 174  سے مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار  بلال یاسین نے میدان مار لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق صوبائی حلقہ پی پی پی 174 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ نون کے بلال یاسین 36 ہزار 265 ووٹ لیکر سب سے آگے ہیں، آزاد امیدوار چودھری محمد اصغر 33 ہزار395 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزیدخبریں