پی پی 148؛مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 09:08:AM

(24نیوز)پنجاب اسمبلی کے صوبائی اسمبلی کے حلقے  پی پی پی 148لاہور میں ن لیگ کے امیدوار مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کامیاب ہو گئے جبکہ آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر رہے۔

صوبائی حلقہ پی پی پی 148 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے  37 ہزار 998 ووٹ لے سیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ان کے مد مقابل آ زاد امیدوار صباء دیوان 31 ہزار 560 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں  جبکہ  ٹی ایل پی کے امیدوار یونس جٹ 18 ہزار 287 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:این اے 124،لیگی رہنما رانا مبشر اقبال بھی کامیاب

مزیدخبریں