(24نیوز) ضلع لیہ کے این اے 182 سے آزاد اُمیدوار اویس جکھڑ نے بڑے مارجن سے میدان مار تے ہوئے ن لیگ کو شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع لیہ کے این اے 182 کا غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق آزاد امیدوار اویس جکھڑ 125234 ووٹ لیکر کامیاب سب سے آگے ہیں۔
مزید پڑھیں: پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کی27 نشستوں پر کامیاب، کون کونسے حلقے شامل؟
مد مقابل مسلم لیگ نواز کے سید ثقلین بخاری 94254 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔