(24 نیوز)قومی اسمبلی کے این اے 157 وہاڑی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی کامیاب ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق این اے 157 کے غیر حتمی و سرکاری نتائج کے سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق ضلع وہاڑی سے لیگی رہنما ساجد مہدی نے 99 ہزار 332 ووٹ حاصل کر سیٹ اپنے نام کرلی جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت کرنے والے آزاد امیدور سبین صفدر 79 ہزار 996 ووٹ حاصل کر سکے ۔