این اے 134 قصور، مسلم لیگ ن کے رانا محمد حیات کامیاب

Feb 09, 2024 | 21:26:PM
این اے 134 قصور، مسلم لیگ ن کے رانا محمد حیات کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 134 قصور سے مکمل سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

ان سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رانا محمد حیات خان 1 لاکھ 41 ہزار 8 سو 41 ووٹ حاصل کرکے کامیاب رہے۔

اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار سدرہ فیصل 76 ہزار 2 سو 5 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں۔