این اے 78؛ خرم دستگیر کو پی ٹی آئی حمایتی امیدوار کے ہاتھوں شکست

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے لیگی پہلوان کو پہلی بار مات

Feb 09, 2024 | 21:40:PM
این اے 78؛ خرم دستگیر کو پی ٹی آئی حمایتی امیدوار کے ہاتھوں شکست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے لیگی پہلوان کو مات ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78کےمکمل 319پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ  موصول ہو گیا ہے،آزاد امیدوار مبین عارف جٹ ایک لاکھ 6 ہزار 169ووٹ لیکر کامیاب  ہوئے،مسلم لیگ ن کے اہم امیدوار اور سابق وزیر دفاع خرم دستگیرخان  88 ہزار 308 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔