این اے 164 بہاولپور ؛ لیگی رہنما ریاض حسین پیر زادہ کامیاب

Feb 09, 2024 | 22:11:PM

(24 نیوز) عام انتخابات 2024 کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 164 بہاولپور سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ریاض حسین پیرزادہ ایک لاکھ 23 ہزار 360 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ،آزاد امیدوار ملک اعجاز احمد گڈن ایک لاکھ 17 ہزار 140ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزیدخبریں