ہفتے کے روز سرکاری چھٹی کی خبر افواہ نکلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )ہفتے کے روز سرکاریسطح پر عام تعطیل کی افواہ جھوٹی نکلی۔
تفصیلات کے مطابق پولنگ کے دن کام کرنے والے اساتذہ اور دیگر عملے کو ہفتے کو چھٹی کی خبر جھٹی نکلی ، وزیر اعلی پنجاب نے ہفتے کے روز عام تعطیل کی خبر کو فیک قرار دے دیا، وزیر اعلی نے اپنے ٹویٹر آکاونٹ سے غلط معلومات کو فیک قرار دیا ،وزیر اعلی کے فیک آکاؤنٹ سے کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔
Fake news ! pic.twitter.com/IENMv5jYh9
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) February 9, 2024