ایل پی جی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کی بڑی کمی
حکومت دیگر چیزوں میں بھی ریلیف دے ،رمضان سے قبل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے،شہری

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(کاوش میمن)گیس کی بندش سے پریشان کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبرآگئی،ایل پی جی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کی بڑی کمی ہوگئی۔
ایل پی جی 290 روپے سے کم ہوکر 250 سے 260 روپے فی کلو پر آگئی ہے جس پرشہری بہت خوش ہیں۔
شہریوں کاکہناہے کہ حکومت عوام کو دیگر چیزوں میں بھی ریلیف دے ،رمضان سے قبل گیس کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد کے 16ڈگری کالجز ہائی امپیکٹ آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بن گئے
شہریوں نے یہ بھی مطالبہ کیاہے کہ اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی کم ہونی چاہئے۔