فیصل آباد: پشم دھاگہ مہنگا ہونے پر صنعتکار پریشان

کیپشن: دھاگہ فیکٹری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(محمد ذیشان)فیصل آباد میں پشم دھاگہ مہنگا ہوگیا ،امبرائیڈری مشینیں چلانے والے صنعتکار پریشان ہو گئے۔
ریٹ 1230 روپے سے بڑھ کر 1500 روپے فی کلو تک جاپہنچا ،صنعتکاروں نے ذمہ دار مہنگی بجلی کوٹھہرادیا، صنعتکاروں کا کہناتھا کہ حکومت فوری طور پربجلی کے بلوں میں ریلیف دے ، موسم گرما میں مزید مہنگائی کا بوجھ ہم پر نا ڈالاجائے اور ٹیرف تبدیل کیا جائے ، انہوں نے کہاکہ اگر بجلی سستی نہ ہوئی تو دھاگہ کمپنیاں موسم گرما میں ریٹ مزید بڑھا دینگی ۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ نے استعفیٰ دے دیا