سیکرٹری جنرل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سیکرٹری جنرل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر کو فیصل آباد سے گرفتارکرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر کو باقاعدہ طورپر گرفتارکرلیا گیا۔نعیم میر کو تھانہ انارکلی لاہور پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔پولیسں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لاہور پولیس نعیم میر کو تحویل میں لینے کیلئے لاہور سے روانہ ہوگئی ہے ۔سیکرٹری جنرل کے بے گناہ ہونے کا فیصلہ لاہور پولیس کرے گی۔