وزیراعظم  نے غیر ملکی فنڈزکی تفصیلات طلب کرلیں

Jan 09, 2021 | 13:53:PM
وزیراعظم  نے غیر ملکی فنڈزکی تفصیلات طلب کرلیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی فنڈز اور خرچ کرنے کی تفصیلات طلب کرلیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایت دی ہیں کہ کس ملک نے پاکستان کو کتنے فنڈز دیے اس کی مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے غیرملکی فنڈز خرچ کرنے کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت اقتصادی امور وزیراعظم کو غیرملکی فنڈزسےمتعلق بریفنگ دے گی ۔تفصیلات  12 جنوری کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں دی جائے گی۔