سونا سستا ، فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی 

Jan 09, 2021 | 18:42:PM
سونا سستا ، فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت 1300 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطا بق سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کمی کے بعد 97 ہزار 136 روپے ہو گئی۔ 22 قیراط سونا 89 ہزار 42 روپے فی 10 گرام ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 43 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔