سیاحوں پر چٹان گرگئی ۔۔۔ دل دہلادینے والی ویڈیووائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) برازیل میں سیاحوں کی کشتیوں پر چٹان گرنے سے کم از کم 7سیاح ہلاک اور32 زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم قیمتوں پر احتجاج، صدر کا بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
تفصیلات کے مطابق برازیل کی ریاست میناس گیرائس میںایک خوفناک حادثہ پیش آیا خبرایجنسی کے مطابق سیاحوں کی بڑی تعداد تفریح کیلئے ’جھیل فرناس‘کے آبی درے میں موجود تھی کہ اچانک چٹان کے بڑے بڑے ٹکڑے ان پرگر پڑے۔
A Big block of rock from one of the canyons of Capitólio, in Minas Gerais, Brazil, broke free and hit at least two speedboats that were moored in Lake Furnas.
— Kennia Wiswesser ???????????????? (@KWiswesser) January 8, 2022
Firefighters from Minas Gerais were called to the region. Pray ???????? pic.twitter.com/NEbRPt6cOT
مقامی حکام کے مطابق زخمیوں میں سے 9 کی حالت تشویشناک ہے۔ جبکہ 3 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:قازقستان میں پرتشدد مظاہرے۔۔روسی فوج کی تعیناتی پر امریکا برہم