وفاقی وزارت تعلیم کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم اعلان 

Jan 09, 2022 | 23:25:PM

(24 نیوز)ترجمان وفاقی وزارت تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔
ترجمان وفاقی وزارت تعلیم نے کہاہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسلام آباد کے تعلیمی ادارے آج (سوموار) کھل جائیں گے۔آج سے تمام کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔
واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے باعث 9 جنوری تک چھٹیاں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداے پھر بند۔۔۔؟کب سے؟ شفقت محمود کا پریس کانفرنس میں اہم اعلان

مزیدخبریں