فواد چودھری کو الیکشن ٹربیونل میں پیش کر دیا گیا

Jan 09, 2024 | 17:19:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کو الیکشن ٹربیونل میں پیش کر دیا گیا۔

الیکشن ٹربیونل کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے  فواد چودھری کو آج طلب کر رکھا تھا، عدالت طلبی کے بعد فواد چودھری کی الیکشن ٹربیونل میں حاضری لگائی گئی، فواد چودھری کو سخت سیکیورٹی حصار میں فواد چودھری کو الیکشن ٹربیونل میں پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کانسٹیبلری میں تعیناتی کے دورانیے میں توسیع، اب کتنا عرصہ نوکری کی جاسکتی ہے؟ جانیے

واضح رہے کہ فواد چودھری کے حلقہ این اے 60 اور 61 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج ہوئی تھی۔