(24 نیوز) پاکستانی سیاست میں بڑا بریک تھرو، جہانگیر ترین نے نواز شریف سے ہاتھ ملا لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مابین عام انتخابات 2024 کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاخطہ کریں۔