فیصل آباد: کہنا نا ماننے پر بھائی نے چھوٹی بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا

Jan 09, 2025 | 10:56:AM
فیصل آباد: کہنا نا ماننے پر بھائی نے چھوٹی بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آباد کے علاقے بھائیوالہ میں کہنا نا ماننےپربھائی نےچھوٹی بہن کوگولی مارکرقتل کردیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم علی حسنین نےبہن کو پانی پلانے کا بولا، انکارپر گولی ماردی،پولیس  نے 13سال کی ثنا کی لاش کوتحویل میں لےکرشواہد اکٹھےکرلئے۔

پولیس نے لاش کا پوسٹمارٹم کروانے کیلئے لاش کو مردہ خانے بھیج دیا،جبکہ فرارملزم کی تلاش جاری ہے۔