(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق کے استعفوں پر صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ بھی بول پڑے۔
صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایاز صادق اور سلمان رفیق نے حلقے میں الیکشن کے باعث استعفیٰ دیا، ان کا کہناتھا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ ہونے پر دونوں رہنماﺅں نے استعفیٰ دیا،عطا اللہ تارڑ نے کہاکہ الیکشن مہم میں حصہ لینے کےلئے خواجہ سلمان رفیق اور سردار ایاز صادق نے استعفیٰ دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا