اداکارہ ثنا خان نے بیٹے کا نام ’ طارق جمیل ‘ رکھ دیا

Jul 09, 2023 | 15:58:PM

(ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا  کا دعویٰ ہے کہ ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھا ہے۔

انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ثنا خان نے مداحوں کو بیٹے کی ولادت کی اطلاع دی تھی ، اب بھارتی میڈیا  کا دعویٰ ہے کہ ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھا ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق ثنا خان کا کہنا ہے کہ نام کا شخصیت پر بہت اثر پڑتا ہے ہم اپنے بیٹے کیلئے ایک ایسا نام چاہتے تھے جو دینداری،بردباری، نرمی، اور دیانتداری کی علامت ہو۔

مزیدخبریں