بارشیں،طوفان،آندھی ۔سیلاب کا خطرہ، تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایک لاکھ 85ہزار کیوسک پانی اجھ بیراج سے دریائے راوی میں چھوڑا ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت12ہزار کیوسک زیادہ ہے ، ریکارڈ کے مطابق پچھلے سال ہندوستان نے ایک لاکھ 73ہزار کیوسک پانی چھوڑا تھا,، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں
بارشیں،طوفان،آندھی ۔سیلاب کا خطرہ
Jul 09, 2023 | 16:28:PM
Read more!