کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے، بیرسٹر گوہر

Jul 09, 2024 | 15:32:PM
کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے، بیرسٹر گوہر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 51 کے مطابق کسی بھی سیاسی جماعت کو زیادہ سے زیادہ وہ مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں جو اس کی جیتی ہوئی سیٹوں کے مطابق ہوں، کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سخت حالات میں دسمبر میں اپنے تمام امیدوارواں کے کاغذات نامزدگی جمع کروائی، پاکستان کے 859 حلقوں میں ہم نے 828 کو ٹکٹس دیے، عورتوں کے لیے بھی ترجیحی لسٹ جاری کی گئی تھی، ان کو کہا گیا تھا کہ کاغذات فائل کریں، اس کی اسکروٹنی بھی ہوئی مگر بد نیتی پر الیکشن کمیشن نے خواتین کی اسکروٹنی 29 تاریخ تک نہیں کی۔

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ نے ایل ڈی اے کو شہر بھر سے ریونیو جمع کرنے کا ٹاسک دیدیا