ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی 2 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

Jul 09, 2024 | 18:38:PM
ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی 2 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن) ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستانی صارفین کو بڑا جھٹکا دیا گیا ہے ،کمیونی گائیڈ لائز کی خلاف ورزی پر 2کروڑ  ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کی گئی  ہے، ٹک ٹاک پاکستان میں مثبت آن لائن ماحول کو فروغ دینے میں مصروف  ہے جس کے باعث 3 ماہ میں پاکستانیوں کی 2 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئی ہیں، دنیا بھر میں 16کروڑ 69لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئی ہیں،ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر حذف کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :سلمان خان نے کس اداکارہ کیلئے رشتہ بھیجا؟انکار  کیوں کیا؟ اداکارہ  کا بھی جواب آگیا