ثناءخان نے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار ویڈیو جاری کر دی

Jul 09, 2024 | 22:38:PM
 ثناءخان نے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار ویڈیو جاری کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابقہ بالی ووڈ اداکارہ ثناءخان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کی پیدائش کے بعد پہلی بار ویڈیو جاری کر دی۔

 سابق اداکارہ ثنا خان نے بیٹے طارق جمیل کی پیدائش کے بعد پہلی بار بیٹے کی ویڈیو جاری کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2020ءمیں بالی ووڈ کو خیرباد کہہ کر 2021ءمیں مفتی انس سید سے شادی کرنیوالی سابق اداکارہ ثنا خان نے بیٹے طارق جمیل کی پیدائش کے بعد پہلی بار انسٹا گرام پر بیٹے کی ویڈیو جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی تصدیق، شوہر کا تعلق کس شعبے سے ہے؟ جانیے

ثناءخان نے کیپشن میں لکھا ہمارا چھوٹا حاجی, یا اللہ مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجیے اور میری اولاد میں سے بھی ایسے لوگ پیدا فرمایئے جو نماز قائم کرے۔