تربیلا اور منگلا سے بجلی کی پیداوار 3300 میگا واٹ کم ہو گئی

Jun 09, 2021 | 13:26:PM

 (24نیوز)تربیلا اور منگلا سے اس وقت 3300میگاواٹ کی کم بجلی پیدا ہورہی ہے۔اس وقت ملک کی کل بجلی کی طلب 24100میگاواٹ ہے۔

وزارت توانائی کے ترجمان کے مطابق   بجلی کا شارٹ فال آج 1500میگاواٹ ہے۔ سسٹم میں موجود بجلی کی پیداوار 22600میگاواٹ ہے۔ بجلی کی پیداوار کچھ دنوں میں بحال ہو جائے گی۔

ترجمان نے  بجلی صارفین سے بجلی استعمال میں اعتدال کی گزارش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اور حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔۔۔خیبر میل کی بوگی ٹریک سے اتر گئی
 

 
 

مزیدخبریں