عمر ایوب نااہل تھا اس لئے نکالا ،کیپٹن صفدر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ عوام گرمی اور لوڈشیڈنگ سے جھلس گئی ہے،عمر ایواب پر مقدمہ چلنا چاہئے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے ہائیکورٹ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گردشی قرضے بڑھ چکے ہیں اور حکومت ملکی ترقی کے حوالے سے جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان تو بے فکر سے "تت" سے وزیراعظم ہیں انہیں تو کوئی فکر ہی نہیں۔
یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف 3 درخواستیں مسترد