سانحہ کینیڈا ۔۔ اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہئے۔۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Jun 09, 2021 | 21:06:PM
سانحہ کینیڈا ۔۔ اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہئے۔۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (نیوز ایجنسی )اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے کہاہے کہ کینیڈا میں مسلمان پاکستانی خاندان پر ہوئے گھناؤزنے حملے پر صدمے میں ہوں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہی ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری تمام ہمدردیاں متاثرین کے خاندان کے ساتھ ہیں، ہمیں اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں۔یاسر ڈرپو ک ہیں۔۔ندا خراٹے لیتی ہے۔۔میاں بیوی نے ایک دوسرے کے پو ل کھو ل دئیے