(24نیوز)کورٹ میرج کی شرعی حیثیت پر خطیب پارلیمنٹ ہاوس کا بڑا فتویٰ سامنے آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق خطیب پارلیمنٹ ہاوس نے اپنے فتوے میں کہا کہ ولی یا سرپرست کے اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا، عورت اگر خود نکاح کرے گی تو زنا میں مبتلا ہوگی۔خطیب پارلیمنٹ ہاوس احمد الرحمن نے فتویٰ کے لیے حدیث شریف کا حوالہ بھی دیا ۔خطیب پارلیمنٹ نے اپنے فتوے میں کہاکہ ولی کے بغیر جو نکاح کرایا جائے گا وہ باطل ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:عامر لیاقت سے صلح۔۔دانیہ شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف
ولی کی اجازت کے بغیرشادی، خطیب پارلیمنٹ ہاوس کا بڑا فتویٰ سامنے آگیا
Jun 09, 2022 | 21:29:PM