(علی رامے) پنجاب میں کسانوں پر زرعی انکم ٹیکس کی مد میں اضافی ٹیکس وصول کرنے کی تجاویز تیار کرلی گئیں ۔
آر ایم سی کمیٹی نے نئے مالی سال میں 11 ارب روہے کا اضافی ٹیکس وصولی پر تجاویز تیار کرلیں،ریسورس موبائزیشن کمیٹی نے زرعی انکم ٹیکس پر 13 ارب روپے کا ٹیکس وصول کرنے کی سفارشات کردیں۔ کمیٹی نگران حکومت کو اپنی حتمی سفارشات بارے آگاہ کرے گی۔