پنجاب انتخابات اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیلئے 7 جون کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

Jun 09, 2023 | 15:56:PM

(24 نیوز) پنجاب کے انتخابات اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان نے 7 جون کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔

تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ دونوں مقدمات ایک ساتھ سماعت کیلئے مقرر کیے جائیں جبکہ دونوں مقدمات کی آئندہ سماعت 13 جون کو ہوگی۔ 

عدالت کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ پنجاب انتخابات نظرثانی کیس جلد ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

مزیدخبریں