وفاقی حکومت کا صحافیوں اور فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ دینے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی حکومت نے صحافیوں اور فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ دینے کا اعلان کیا ۔
قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ صحافیوں و فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجرا کیا جا رہا ہے، اس کے علاوہ اقلیتوں، سپورٹس پرسنز اور طالب علموں کی فلاح کیلئے فنڈز اس کے علاوہ ہیں، پنشن کے مستقبل کے اخراجات کی ذمہ داری پوری کرنے کیلئے پنشن فنڈ کا قیام کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیے: بجٹ 2023-24، معیاری بیج کی درآمد پر تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم