نوازشریف کا عمران خان کی سیاست کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں،اطہر کاظمی غصہ میں آگئے

Jun 09, 2024 | 09:54:AM

Read more!

سابق وزیراعظم نوازشریف کا عمران خان کی سیاست کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے،پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں حفیظ اللہ نیازی نے عمران خان پر تنقید کی تو اطہر کاظمی غصہ میں آگئے۔دیکھئے یہ ویڈیو 

مزیدخبریں