عمران خان کی مقبولیت گلے پڑ گئی،کپتان ہر ایک سے بات کرنا چاہتے ہیں؟بڑا انکشاف

Jun 09, 2024 | 10:01:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سابق وزیراعظم نوازشریف کا عمران خان کی سیاست کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے،پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں حفیظ اللہ نیازی نے عمران خان پر تنقید کی تو اطہر کاظمی غصہ میں آگئے۔ایک اور سوال پر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کہتے ہیں کہ عمران خان کی مقبولیت ان کے گلے پڑ گئی ہے،اندر سے وہ ہر ایک سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ دیکھئے یہ ویڈیو 
 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: