اچھا سکور کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ بولرز دفاع کریں، روہت شرما

Jun 09, 2024 | 20:05:PM
اچھا سکور کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ بولرز دفاع کریں، روہت شرما
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹی 20ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہاہے کہ اچھا سکور کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ بولرز دفاع کریں  ۔

روہت شرما کا مزید کہناتھا کہ یہاں دو تین میچ کھیل چکے ہیں ، اندازہ ہے کہ یہاں کتنا سکور ہونا چاہے ، ان کا کہناتھا کہ بھارت کی ٹیم بغیر تبدیلی کے گراونڈ میں اتر رہی ہے ۔

دیگر کیٹیگریز: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ - کھیل
ٹیگز: