(24 نیوز)اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین سینیٹ کے عشایئے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پی ڈی ایم اجلاس میں عشایئے میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیاگیا۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن کاکہناہے کہ چیئرمین سینیٹ سلیکٹڈ ہے ،لہٰذاتسلیم نہیں کرتے ۔
واضح رہے کہ سینیٹ کی تاریخ میں پہلی بار الوداعی عشائیہ میں اپوزیشن شریک نہیں ہو گی ۔
اپوزیشن جماعتوں کا چیئرمین سینیٹ کے عشایئے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
Mar 09, 2021 | 00:50:AM