مولانا فضل الرحمان کی تنظیم انصار اسلام پر پابندی کا فیصلہ

Mar 09, 2021 | 20:20:PM
مولانا فضل الرحمان کی تنظیم انصار اسلام پر پابندی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت پنجاب لانگ مارچ سے قبل مولانا فضل الرحمان کی تنظیم انصار اسلام ہر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا،محکمہ داخلہ پنجاب نے پابندی لگانے کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی ۔
 محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ انصار اسلام ایک مسلح تنظیم ہے،پنجاب میں مسلح تنظیم نہیں چلائی جا سکتی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے انصار اسلام پر فوری طور ہر پنجاب میں پابندی لگانے کی سمری ارسال کردی۔ انصار اسلام دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہے۔ 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: