تیونس ، غیرقانونی اٹلی جانے والے مہاجرین کی کشتیاں ڈوبنے سے39 افراد بحق

Mar 09, 2021 | 23:05:PM
تیونس ، غیرقانونی اٹلی جانے والے مہاجرین کی کشتیاں ڈوبنے سے39 افراد بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تیونس کی سمندری حدود میں غیرقانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی دو کشتیاں ڈوبنے سے کم ازکم 39 افراد جاں بحق جبکہ 165 مہاجرین کو بچالیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق خبرایجنسی رائٹر کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہاجرین اٹلی کے جزیرے لیمپیڈوسا کی جانب گامزن تھے کہ کشتیوں کو حادثہ پیش آگیا۔ واقعے میں کوسٹ گارڈ نے 165 افراد کو بچالیا گیا جبکہ دیگر افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔