(24 نیوز)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر شکوﺅں بھرے ٹوئٹ کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملاقات نہ ہونے پر عامرلیاقت نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ مجھے نہیں بلایا کوئی بات نہیں، ہم کل بھی نظر انداز تھے آج بھی نظر انداز ،عامر لیاقت نے کہاکہ وزیراعظم صاحب اپنے لوگوں سے بھی مل لیں،مجھے فالتو ایم این اے سمجھاہواہے۔
یہ بھی پڑھیں: میاں چنوں میں تربیتی طیارہ گر گیا,جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں