بدھ کو عام تعطیل کا اعلان 

Mar 09, 2022 | 22:37:PM

(24 نیوز)سندھ حکومت نے 23 مارچ یوم پاکستان پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔محکمہ سروسز اینڈ ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 23 مارچ بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 23 مارچ کو سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ،بلدیاتی اداروں میں عام تعطیل ہو گی لیکن کورونا وبا سے نمٹنے والے ادارے حسب روایت کام کرتے رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی مشکلات میں اضافہ ،مزید 6 ناراض ارکان اسمبلی کا ترین گروپ سے رابطہ

مزیدخبریں