بابر اعظم نے عمرہ ادا کرلیا،مداحوں کی مبارکباد

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

( 24 نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے عمرہ ادا کرلیا۔
بابر اعظم کے بھائی نے مسجد الحرام میں افطاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔
سوشل میڈیا پر بابر اعظم کے مداح ان کو مبارک باد دے رہے ہیں اور ساتھ ہی ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ اذان سے گونج اٹھا
واضح رہے کہ بابر اعظم 15 مارچ کو واپس آکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کریں گے۔
بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے سکواڈ کا حصہ ہیں۔