واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر ایڈمن قتل

Mar 09, 2025 | 12:59:PM
واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر ایڈمن قتل
کیپشن: ایڈمن کو قتل کرنیوالا ملزم پولیس کی حراست میں
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پشاور میں واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر ایڈمن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،ریگی پولیس نے ملزم اشفاق کو گرفتار کیا ۔

ملزم نے واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر مشتاق نامی نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، اعترافی بیان میں ملزم نے کہا کہ واٹس ایپ گروپ سے نکالنے کا رنج تھا۔

پولیس نے ملزم کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:پُرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں:خواجہ آصف