گجرات، نارووال سے 2 انسانی سمگلر گرفتار

Mar 09, 2025 | 13:28:PM
گجرات، نارووال سے 2 انسانی سمگلر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ایف آئی اے نے گجرات اور نارووال میں کارروائی کر کے 2 انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو تھانہ ایف آئی اے منتقل کرکے تحقیقات جاری ہیں۔

ایک گرفتار ملزم نے شہری کو موریطانیہ بھجوایا تھا جبکہ دوسرا ملزم 14 سال سے اشتہاری تھا۔

مزید پڑھیں:مالی فراڈ کرنےوالے بھگوڑوں کی جنت کہلانے والا ملک۔۔ کونسا؟