بنوں دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا

Mar 09, 2025 | 18:08:PM
بنوں دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا
کیپشن: تصویر، گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالرحمان )بنوں فوجی چھاؤنی پر ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔

درج مقدمے کے مطابق دھماکے میں سات ہزار کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، دو خودکش بمبار سمیت 16 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

سیکورٹی اہلکاروں سمیت 22 شہری شہید ہوگئے ، اس کے علاوہ سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں سمیت 58 افراد زخمی ہو گئے تھے۔