صائم ایوب کا ری ہیب جاری، فزیکل ٹریننگ شروع

Mar 09, 2025 | 21:01:PM
صائم ایوب کا ری ہیب جاری، فزیکل ٹریننگ شروع
کیپشن: صائم ایوب فزیکل ٹریننگ کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی اوپنر صائم ایوب کا ری ہیب جاری ہے، انہوں نے فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔

پاکستان کے بیٹر صائم ایوب کا ری ہیب جاری ہے، قومی اوپنر نے فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔

پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صائم ایوب انجری کے شکار ٹخنے کو مضبوط کرنے کیلئے مختلف ایکسرسائز کررہے ہیں۔

صائم ایوب جنوبی افریقا میں ٹیسٹ میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں لندن بھیجا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:چاند پر پہلا 4 جی نیٹ ورک پہنچنے میں کامیاب، پھر کیا ہوا؟افسوسناک خبر آ گئی